صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2954
«تعافوا الحدود فيما بينكم فما بلغني من حد فقد وجب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آپس میں حدود کو معاف کر دیا کرو، کیونکہ جو حد میرے پاس پہنچ جائے وہ واجب ہو جاتی ہے۔“