صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2953
«تطوع الرجل في بيته يزيد على تطوعه عند الناس كفضل صلاة الرجل في جماعة على صلاته وحده»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کا اپنے گھر میں نفل نماز پڑھنا لوگوں کے سامنے نفل پڑھنے سے اسی طرح افضل ہے جیسے آدمی کی باجماعت نماز اس کی اکیلے نماز پڑھنے سے افضل ہوتی ہے۔“