صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2952
«تصدقي ولا توعي فيوعى عليك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خرچ کرو اور مال کو سمیٹ کر مت رکھو، ورنہ تم پر بھی رزق روک دیا جائے گا۔“