صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2951
«تصدقوا ولو بتمرة فإنها تسد من الجائع وتطفئ الخطيئة كما يطفئ الماء النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صدقہ کرو خواہ ایک کھجور ہی کیوں نہ ہو، کیونکہ یہ بھوکے کی بھوک مٹا دیتی ہے اور گناہ کو اسی طرح بجھا دیتی ہے جیسے پانی آگ کو بجھاتا ہے۔“