صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2942
«تستأمر اليتيمة في نفسها فإن سكتت فهو إذنها وإن أبت فلا جواز عليها»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”یتیم لڑکی سے اس کے نکاح کے بارے میں اجازت لی جائے، پس اگر وہ خاموش رہے تو یہی اس کی اجازت ہے، اور اگر وہ انکار کر دے تو اس پر کوئی جبر نہیں۔“