صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2943
«تسحروا فإن في السحور بركة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سحری کھایا کرو، کیونکہ سحری میں برکت ہے۔“
«تسحروا فإن في السحور بركة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سحری کھایا کرو، کیونکہ سحری میں برکت ہے۔“