صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2941
«تزوجوا فإني مكاثر بكم الأمم ولا تكونوا كرهبانية النصارى»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نکاح کرو، کیونکہ میں تمہارے ذریعے دوسری امتوں پر فخر کروں گا، اور عیسائیوں کی رہبانیت کی طرح نہ بنو۔“