صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2940
«تزوجوا الودود الولود فإني مكاثر بكم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”محبت کرنے والی اور زیادہ بچے جننے والی عورتوں سے نکاح کرو، کیونکہ میں تمہاری کثرت کے ذریعے دوسری امتوں پر فخر کروں گا۔“