صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2939
«تزوجوا الأبكار فإنهن أعذب أفواها وأنتق أرحاما وأرضى باليسير»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کنواری عورتوں سے نکاح کرو، کیونکہ وہ زبان کی زیادہ میٹھی، رحم کی زیادہ زرخیز اور تھوڑے پر زیادہ راضی رہنے والی ہوتی ہیں۔“