صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2938
«تزوج ولو بخاتم من حديد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نکاح کرو، خواہ لوہے کی انگوٹھی ہی مہر میں کیوں نہ ہو۔“
«تزوج ولو بخاتم من حديد»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نکاح کرو، خواہ لوہے کی انگوٹھی ہی مہر میں کیوں نہ ہو۔“