صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2918
«تجيء ريح بين يدي الساعة! فيقبض فيها روح كل مؤمن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت سے پہلے ایک ہوا چلے گی جس میں ہر مومن کی روح قبض کر لی جائے گی۔“