صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2917
«تجوزوا في الصلاة فإن خلفكم الضعيف والكبير وذا الحاجة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”نماز میں تخفیف کیا کرو، کیونکہ تمہارے پیچھے کمزور، بوڑھا اور حاجت مند شخص بھی ہوتا ہے۔“