صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2914
«تجافوا عن عقوبة ذوي المروءة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”شریف اور باوقار لوگوں کی (چھوٹی موٹی) لغزشوں پر انہیں سزا دینے سے درگزر کرو۔“