صحیح الجامع الصغیر
حرف التاء— حرف تا
الأحاديث المبدوءة بحرف التاء باب: حرف تا سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2915
«تجب الجمعة على كل مسلم إلا امرأة أو صبيا أو مملوكا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر مسلمان پر جمعہ (کی نماز) پڑھنا فرض ہے، سوائے عورت، بچے یا غلام کے۔“