صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2888
«البطن والغرق شهادة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پیٹ کی بیماری کے باعث وفات پانا اور پانی میں ڈوب کر مر جانا، شہادت ہے۔“
«البطن والغرق شهادة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”پیٹ کی بیماری کے باعث وفات پانا اور پانی میں ڈوب کر مر جانا، شہادت ہے۔“