صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2889
«البقرة عن سبعة والجزور عن سبعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک گائے سات آدمیوں کی طرف سے اور ایک اونٹ سات آدمیوں کی طرف سے کفایت کرتا ہے۔“