صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2887
«البضع ما بين الثلاث إلى التسع»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”عربی زبان کا لفظ بضع تین سے لے کر نو تک کی گنتی کو ظاہر کرتا ہے۔“