صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2884
«البركة مع أكابركم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”برکت تمہارے بڑوں (یعنی علم و فضل اور عمر رسیدہ بزرگوں) کے ساتھ ہے۔“
«البركة مع أكابركم»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”برکت تمہارے بڑوں (یعنی علم و فضل اور عمر رسیدہ بزرگوں) کے ساتھ ہے۔“