صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2883
«البركة في نواصي الخيل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گھوڑوں کی پیشانی کے بالوں میں (قیامت تک کے لیے) برکت رکھ دی گئی ہے۔“
«البركة في نواصي الخيل»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”گھوڑوں کی پیشانی کے بالوں میں (قیامت تک کے لیے) برکت رکھ دی گئی ہے۔“