صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2885
«البزاق في المسجد سيئة ودفنه حسنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسجد میں تھوکنا گناہ ہے، اور اسے مٹی میں دبا دینا نیکی ہے۔“
«البزاق في المسجد سيئة ودفنه حسنة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مسجد میں تھوکنا گناہ ہے، اور اسے مٹی میں دبا دینا نیکی ہے۔“