صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2878
«البخيل من ذكرت عنده فلم يصل علي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”حقیقی بخیل وہ شخص ہے جس کے پاس میرا ذکر کیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔“