صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2877
«البحر الطهور ماؤه الحل ميتته»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سمندر کا پانی پاک (اور پاک کرنے والا) ہے اور اس کا مردار حلال ہے۔“