صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2879
«البذاذة من الإيمان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سادہ رہن سہن اختیار کرنا ایمان کا حصہ ہے۔“
«البذاذة من الإيمان»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”سادہ رہن سہن اختیار کرنا ایمان کا حصہ ہے۔“