حدیث نمبر: 2874
«بينما رجل يمشي بطريق وجد غصن شوك على الطريق فأخره فشكر الله له فغفر له»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک شخص راستے پر چل رہا تھا کہ اسے راستے میں کانٹوں بھری ایک ٹہنی ملی۔ اس نے اسے راستے سے ہٹا دیا، تو اللہ تعالیٰ نے اس کے اس عمل کی قدر فرمائی اور اس کی مغفرت فرما دی۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الباء / حدیث: 2874
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [مالك حم ق ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم ١٠٨٢.