صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2875
«بينما رجل يمشي في حلة تعجبه نفسه مرجل جمته إذ خسف الله به الأرض فهو يتجلجل فيها إلى يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایک شخص اپنا خوبصورت لباس پہنے، اپنے آپ پر اتراتا ہوا اور اپنے سر کے بالوں کو سنوارے ہوئے چل رہا تھا کہ اچانک اللہ تعالیٰ نے اسے زمین میں دھنسا دیا، اور وہ قیامت تک زمین میں دھنستا ہی چلا جائے گا۔“