صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2851
«بين كل ركعتين تحية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر دو رکعتوں کے درمیان التحیات (تشہد کے لیے بیٹھنا) ہے۔“
«بين كل ركعتين تحية»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر دو رکعتوں کے درمیان التحیات (تشہد کے لیے بیٹھنا) ہے۔“