صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2852
«بين يدي الساعة أيام الهرج»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت سے پہلے ہرج (یعنی کثرت سے قتل و غارت گری) کے دن ہوں گے۔“
«بين يدي الساعة أيام الهرج»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”قیامت سے پہلے ہرج (یعنی کثرت سے قتل و غارت گری) کے دن ہوں گے۔“