صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2850
«بين كل أذانين صلاة لمن شاء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ہر دو اذانوں (یعنی اذان اور اقامت) کے درمیان نماز ہے، اس شخص کے لیے جو پڑھنا چاہے۔“