صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2849
«بين الكفر والإيمان ترك الصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کفر اور ایمان کے درمیان فرق نماز کا چھوڑنا ہے۔“
«بين الكفر والإيمان ترك الصلاة»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”کفر اور ایمان کے درمیان فرق نماز کا چھوڑنا ہے۔“