صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2848
«بين الرجل وبين الشرك والكفر ترك الصلاة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی اور شرک و کفر کے درمیان (حدِ فاصل صرف) نماز کا چھوڑ دینا ہے۔“