صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2847
«بئسما لأحدكم أن يقول: نسيت آية كيت وكيت بل هو نُسِّيَ»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کا یہ کہنا کتنا برا ہے کہ میں نے فلاں فلاں آیت بھلا دی ہے، بلکہ درحقیقت اسے بھلا دیا گیا ہے (لہٰذا اسے یوں کہنا چاہیے کہ مجھے بھلا دی گئی ہے)۔“