صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2846
«بئس مطية الرجل زعموا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”آدمی کی بدترین سواری (یعنی گفتگو کا بدترین سہارا) یہ کہنا ہے کہ لوگوں کا ایسا گمان ہے (یعنی بغیر تحقیق کے سنی سنائی باتوں کو آگے پھیلاتے رہنا)۔“