صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2845
«بيت لا تمر فيه كالبيت لا طعام فيه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وہ گھر جس میں کھجور نہ ہو، بالکل اس گھر کی مانند ہے جس میں کوئی کھانا نہ ہو۔“