صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2844
«بيت لا تمر فيه جياع أهله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وہ گھر جس میں کھجور نہ ہو، اس کے گھر والے بھوکے ہیں۔“
«بيت لا تمر فيه جياع أهله»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”وہ گھر جس میں کھجور نہ ہو، اس کے گھر والے بھوکے ہیں۔“