صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2838
«بلوا أرحامكم ولو بالسلام»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اپنے رشتوں کو (صلہ رحمی کی تری سے) تر رکھو، خواہ یہ محض سلام کے ذریعے ہی کیوں نہ ہو۔“