صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2839
«بنو هاشم وبنو المطلب شيء واحد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بنو ہاشم اور بنو مطلب (مرتبے اور حکم میں) ایک ہی ہیں۔“
«بنو هاشم وبنو المطلب شيء واحد»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بنو ہاشم اور بنو مطلب (مرتبے اور حکم میں) ایک ہی ہیں۔“