حدیث نمبر: 2837
«بلغوا عني ولو آية وحدثوا عن بني إسرائيل ولا حرج ومن كذب علي متعمدا فليتبوأ مقعده من النار»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میری طرف سے (لوگوں تک) پہنچا دو خواہ وہ ایک آیت ہی ہو، اور بنی اسرائیل کے واقعات بیان کرو اس میں کوئی حرج نہیں، اور جس نے جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھا تو وہ اپنا ٹھکانہ جہنم کی آگ میں بنا لے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الباء / حدیث: 2837
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم خ ت] عن ابن عمرو. الروض النضير ٥٨٢، العلم لأبي خيثمة ٤٥.