صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2835
«بكروا بالإفطار وأخروا السحور»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”افطار کرنے میں جلدی کیا کرو اور سحری کو مؤخر کرو (یعنی دیر سے کھایا کرو)۔“