صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2833
«بعثت لأتمم صالح الأخلاق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے تو بس اس لیے بھیجا گیا ہے تاکہ میں اچھے اخلاق کی تکمیل کروں۔“
«بعثت لأتمم صالح الأخلاق»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے تو بس اس لیے بھیجا گیا ہے تاکہ میں اچھے اخلاق کی تکمیل کروں۔“