صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2832
«بعثت في نسم الساعة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں قیامت کی ہواؤں (یعنی قیامت کے بالکل قریب کے وقت) میں مبعوث کیا گیا ہوں۔“