صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2830
«بعثت بجوامع الكلم ونصرت بالرعب وبينا أنا نائم أتيت بمفاتيح خزائن الأرض فوضعت في يدي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے جوامع الکلم (یعنی وہ جامع کلمات جن کے الفاظ مختصر اور معانی وسیع ہوں) دے کر بھیجا گیا ہے اور (دشمن پر) رعب کے ذریعے میری مدد کی گئی ہے، اور اسی دوران کہ میں سویا ہوا تھا، مجھے زمین کے خزانوں کی چابیاں لا کر میرے ہاتھ میں رکھ دی گئیں۔“