صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2829
«بعثت أنا والساعة كهاتين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میں اور قیامت ان دو انگلیوں کی طرح ایک ساتھ (قریب ترین دور میں) بھیجے گئے ہیں۔“