صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2828
«بعثت إلى أهل البقيع لأصلي عليهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”مجھے اہلِ بقیع کی طرف بھیجا گیا ہے تاکہ میں ان کے لیے (دعائے مغفرت کی) نماز پڑھوں۔“