صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2827
«بطحان على بركة من برك الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”بطحان (مدینہ منورہ کی وادی) جنت کے تالابوں میں سے ایک تالاب پر واقع ہے۔“