صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2826
«بشروا خديجة ببيت في الجنة من قصب لا صخب فيه ولا نصب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”خدیجہ کو جنت میں خولدار موتی کے ایک ایسے محل کی خوشخبری دے دو جس میں نہ کوئی شور و غل ہوگا اور نہ ہی کوئی تھکاوٹ اور مشقت ہوگی۔“