صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2825
«بشر هذه الأمة بالسناء والدين والرفعة والنصر والتمكين في الأرض فمن عمل منهم عمل الآخرة للدنيا لم يكن له في الآخرة من نصيب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”اس امت کو بلندی، دین (کی سربلندی)، رفعت، مدد اور زمین میں غلبہ ملنے کی خوشخبری دے دو، پس ان میں سے جو شخص دنیا پانے کے لیے آخرت والا (نیک) عمل کرے گا تو اس کا آخرت میں کوئی حصہ نہیں ہوگا۔“