صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2811
«بادروا الصبح بالوتر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صبح صادق طلوع ہونے سے پہلے وتر پڑھنے میں جلدی کرو۔“
«بادروا الصبح بالوتر»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”صبح صادق طلوع ہونے سے پہلے وتر پڑھنے میں جلدی کرو۔“