صحیح الجامع الصغیر
حرف الباء— حرف با
الأحاديث المبدوءة بحرف الباء باب: حرف با سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2810
«بابان معجلان عقوبتهما في الدنيا: البغي والعقوق»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”دو گناہ ایسے ہیں جن کی سزا دنیا میں ہی جلد دے دی جاتی ہے: (ایک) ظلم و زیادتی، اور (دوسرا) والدین کی نافرمانی۔“