صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2803
«الإيمان يمان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایمان یمنی ہے (یعنی اہل یمن کے ایمان کا مقام بہت بلند ہے)۔“
«الإيمان يمان»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایمان یمنی ہے (یعنی اہل یمن کے ایمان کا مقام بہت بلند ہے)۔“