صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 2802
«الإيمان قيد الفتك لا يفتك مؤمن»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”ایمان دھوکے سے اچانک قتل کرنے کے راستے میں رکاوٹ ہے، کوئی مومن کسی کو دھوکے سے قتل نہیں کرتا۔“